پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) نے بجٹ مزدور دشمن قرار دیدیا

کراچی: بجٹ 2023-24 پر پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) کے چیف آرگنائزر سندھ محمد علی میرجت کا کہنا تھا کہ یہ بجٹ سرمائیداروں کا بجٹ ہے جس میں مزدور کے لئے کچھے بھی نہیں رکھا گیا

ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے طوفان میں مزدور 32 ھزار روپے میں کیسے گھر چلائے گا؟ حکومت کی جانب سے پہلے مزدور کی تنخواہ 25 ھزار مقرر کی گئی ہے مگر اس پے بھی عمل نہیں ہوا تو اس پے کیسے ہوگا؟

محمد علی میرجت کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) بجٹ کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے۔

https:/latest-news/2659/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں