اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ریال بیٹس نے مالورکا کو شکست دی

سیویلے میں کھیلے گئے میچ میں ریال بیٹس نے مالورکا کو تین۔صفر سے مات دی۔

تینوں گول پہلے ہی ہاف میں ہوئے۔ کھیل کے10ویں منٹ میں ’انٹونی‘ نے گول کرکے ریال بیٹس کو برتری دلائی،34ویں منٹ میں انٹونی نے دوسرا گول کیا۔

فاتح ٹیم کی طرف سے تیسرا اور آخری گول ’عبدالصمد الزلزولی‘ نے 37ویں منٹ میں کیا۔اس کامیابی کے بعد ریال بیٹس کی ٹیم 19پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئی ہے۔

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں ریال بیٹس نے مالورکا کو شکست دی۔

سیویلے میں کھیلے گئے میچ میں ریال بیٹس نے مالورکا کو تین۔صفر سے مات دی۔

تینوں گول پہلے ہی ہاف میں ہوئے۔ کھیل کے10ویں منٹ میں ’انٹونی‘ نے گول کرکے ریال بیٹس کو برتری دلائی،34ویں منٹ میں انٹونی نے دوسرا گول کیا۔

فاتح ٹیم کی طرف سے تیسرا اور آخری گول ’عبدالصمد الزلزولی‘ نے 37ویں منٹ میں کیا۔اس کامیابی کے بعد ریال بیٹس کی ٹیم 19پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر آگئی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں