کراچی: حب ریور روڈ پر طلباء کا احتجاج

کراچی: حب ریور روڈ پر طلباء کا احتجاج

جے سی ٹی اسکول کے طلباء نے حب ریور روڈ پر شیر شاہ کے دھرنا دے کر روڈ حب چوکی جانے والا روڈ بلاک کردیا۔

طلباء کا کہنا تھا کے اسکول انتظامیہ ایڈمٹ کارڈ اشو نہیں کر رہے جس کے باعث وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں