پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں آغاز سے ہی مثبت تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے

پہلے روز ہی  100 انڈیکس 1 لاکھ 55 ہزار کی حد عبور کر گیا ہے۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس 780 پوائنٹس اضافے سے اس وقت 155057 پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں