صدام لاشاری کیس: پولیس نے یوٹرن لے لیا

مبینہ مقابلے میں مارے جانے والے صدام لاشاری کیس میں جیکب آباد پولیس نے یوٹرن لے لیا ہے۔پولیس نے واقعے کے متعلق پہلے بیان میں کہا تھا سدام لاشاری پولیس مقابلے میں مارے گئے لیکن پولیس نے ایف آئی آر میں کہا کہ مقابلے کے دوران صدام لاشاری اپنے ساتھیوں کی فائرنگ میں مارے گئے ہیں۔

https:/latest-news/2449/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں