کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے 22 اگست تک سندھ کے میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن لاہور کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلا، کالا باغ، چشمہ اور تونسہ بیراج پر درمیانے درجے کے سیلاب ہیں جب کہ گڈو بیراج پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے

دریائے ستلج میں ہیڈ سلیمانکی اور گنڈا سنگھ والا کے مقام پر بھی نچلے درجے کے سیلاب کی صورتحال ہے۔

محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دنوں میں اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں بھی شدید بارشیں ہو سکتی ہیں جبکہ راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال اور اٹک میں کلاؤڈ برسٹ کے خدشات بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ٓ

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں