سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس میں جشن آزادی معرکہ حق کا شاندار انعقاد

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی کے ہیڈ آفس میں جشن آزادی معرکہ حق کا شاندار انعقاد کیا گیا۔

ایکٹنگ منیجنگ ڈائریکٹر سوئی سدرن گیس کمپنی، محمد امین راجپوت نے سینئر مینجمنٹ کے ارکان کے ہمراہ ہیڈ آفس کی عمارت پر پاکستان کی آزادی کے 78 سال کے موقع پر قومی پرچم کشائی کی.

تقریب میں افسران اور ملازمین نے بھی بڑی تعداد مں شرکت کی جبکہ ملی نغموں لہو گرما دیا

تقریب میں بھارت کو عبرتناک شکست دینے پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں