مٹہی: آسمانی بجلی گرنے سے 6 یاتری جاں بحق٫ 7 زخمی

کراچی(رپورٹ: گھنشام میگھواڑ) مٹہی کے گوٹھ ویڑجھپ کے قریب پاربرھم کے میلے پر جانے والے یاتریوں پر تین بار آسمانی بجلی گری۔


آسمانی بجلی گرنے سے 6 یاتری جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔

جانبحق ہونے والوں میں سنتوش سونارو، گوبھی سونارو، وویک لھانو و دیگر شامل ہیں جنہیں ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں