آصفہ بھٹو زرداری کا سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی (SICHN) کا دورہ
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونیٹولوجی (SICHN) کا دورہ کیا۔
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی تھے۔
یہ مرکز ایکسرے، سی ٹی اسکین، وینٹی لیٹرز اور دیگر اہم مشینری سے مکمل طور پر لیس ہے۔
