اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری

اپوزیشن لیڈرعمر ایوب کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم حاضری  پر وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 4  اکتوبر کے احتجاج مقدمات کی سماعت ہوئی

عدالت نے اپوزیشن لیڈر کی عدم حاضری کی بنا پر عدالت نے انکے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔

عدالت نےعمر ایوب سمیت تمام غیرحاضر کارکنان کے ضمانتی مچلکے ضبط کرنے کا حکم دیدیا

عمرایوب سمیت دیگر ملزمان کیخلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمات درج ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں