وزیر مملکت طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فرنٹئیر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلڑی ہوگی۔
طلال چوہدری نے مزید کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کو یقینی بنانے کےلئے ایف سی کو جدید خطورپر استوار کیا جائےگا، اس حوالے سے ایف سی کی تشکیل نو کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
