انور مقصود کا عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر دلچسپ تبصرہ

کراچی: ملک کے معروف شاعر و رائیٹر انور مقصود نے ایک پروگرام میں اپنے مزاحیہ انداز میں عمران خان کی میڈیکل رپورٹ پر محکمہ صحت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میں دل ٹھیک، جگر ٹھیک، خون ٹھیک، گردے ٹھیک، ٹانگ پر کوئی زخم نہیں ہے، مگر پیشاب میں کوکین اور شراب ہیں، ابے جب پیشاب میں کوکین اور شراب ہیں تو گردے اور جگر کیسے ٹھیک ہوسکتے ہیں؟

انور مقصود نے آخر میں میڈیکل رپورٹ پر لعنت بھی دےدی د

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں