جناح ہسپتال کی سابقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں

کراچی (رپورپ: گھنشام میگھواڑ) ملک کی معروف اداری جناح ہسپتال کی سابقہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں۔ ڈاکٹر سیمی جمالی کچھ عرصہ سے آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھیں، جہاں وہ انتقال کر گئیں۔

ڈاکٹر سیمی جمالی کینسر کی عارضی میں مبتلا تھیں

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں