کراچی: شہر قائد میں تیز برسات سے مون سون کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
صدر، گلشن اقبال،گلستان جوہر، ڈفینس، حسن اسکوائر و دیگر علاقوں میں تیز بارش ہونے سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا۔
مون سون کا پہلہ سلسلہ شروع ہوتے ہی شہر بھر میں متعدد فیڈر ٹرمپ کرگئے ۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔