سابق گورنر عمران اسماعیل نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

کراچی: سابق گورنر عمران اسماعیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا 9 مئی سانحی میں جو بھی ملوث ہو اسے سزا ملنی چاہیے۔ 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد مظاھرے ہوئے۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماؤں میں سے ہوں۔ جب عمران خان کا ساتھ دینا کا فیصلہ کیا تو اس وقت ترقی و خوشحالی والے پاکستان کا خواب دیکھا تھا،  پاکستان تحریک انصاف چھوڑ رہا ہوں، مگرحتمی طور پر سیاست کے بارے میں کچھ نہیں کہا جاسکتا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں