
وفاقی وزیر وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ عمران خان کا گرفتاری کے بعد پمز کے میڈیکل بورڈ نے میڈیکل کیا مگر ٹانگ پر کوئی فریکچر رپورٹ نہیں ہوا
ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی دماغی حالت ٹھیک نہیں، یہ 5 رکنی میڈیکل بورڈ نے لکھا ہے، عمران خان کا یورین سیمپل لیا گیا، نشہ آور اشیا کا استعمال ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں آیا۔
ان کا کہنا تھا کہ میڈیکل رپورٹ میں کوکین کے اجزا پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔
