گھوٹکی موٹروے ایم 5 کے قریب کراچی سے واپس جانے والے بیوپاریوں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا
حادثے کے نتیجے میں 3 بیوپاری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
بیوپاری قربانی کے جانورلے کرکراچی کی منڈی گئے تھے جو کہ واپ مظفرگڑھ کے علاقے علی پور جارہے تھے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔