مردان میں سیلنڈر دھماکا،6افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں گھر میں سیلنڈر دھماکا ہوا ہے۔

رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات مردان کے علاقے ارم کالونی میں گھر میں سیلنڈر دھماکہ ہوا

دھماکے کے باعث 2منزلہ مکان کی چھت گرگئی۔

ملبے تلے دب کر گھر کے 6افراد جاں بحق جبکہ  افراد زخمی ہوگئے

زخمیوں کو علاج کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں