پی ٹی آئی تقسیم، تحریک انصاف حقیقی کا بنیاد رک دیا گیا

ملتان: پی ٹی آئی حقیقی رہنما راؤ یاسر و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں ( فوٹو گریبنگ)

مئی 9 واقعات کی مذمت کی اور ملوث افراد کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ

ملتان یوتھ ونگ ضلع ملتان کے سابق ضلعی صدر راؤ یاسر نے پی ٹی آئی حقیقی کے پلیٹ فامر سے منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عمران خان نے نئے پاکستان کا خواب دکھایا

انہوں نے کہا کہ نیا تو نہ بنا، بچا کچھا پاکستان بھی عمران خان نے یوتھ کے ذریعے ختم کروانا چاہا ۔ ہم یوم تکریم شہدا پر تحریک انصاف حقیقی کی بنیاد رکھ رہے ہیں ۔  جو کارکنان بے گناہ قید ہیں ہم انہیں بازیاب کروائیں گے

راؤ یاسر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کی کرپشن پر عمران خان نے آنکھیں بند کر لیں، سب نے اس کو بتایہ مگر کچھ نہیں کیا۔

پریس کانفرنس کے دوران رہنماؤں نے پی ٹی آئی حقیقی کے پلیٹ فارم سے سیاسی سرگرمیاں جاری رکھتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کی اور ملوث افراد کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں