فواد چودھری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور دھچکا، فواد چودھری نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

فواد چودھری نے 9 مئی کے واقعات کی غیرمشروت مذمت کرتے ہوئے کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان سے راہیں جدا کر رہے ہیں، فی الحال سیاست کو بھی الودع کر ہاہوں فواد چودھری 2008 میں پرویز مشرف کی ای پی ایم ایل کے رکن بنے اور ترجمان بھی رہے، 2012 میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوئے، فواد چودھری کچھ روز مسلم لیگ ق میں بھی رہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں