پاکستان سے ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت مسلسل جنگ بندی میں امریکی کردار سے انکار کرتارہا، بھارتی حکومت اور سیکریٹری خارجہ کی جانب سے بارہا جنگ بندی میں امریکی کردار کی تردید کی جاتی رہی
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے انکشاف کیا کہ امریکی نائب صدر اور سیکرٹری آف سٹیٹ روبیو بھارتی حکومت سے براہِ راست رابطے میں تھے،امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ روبیو کا مجھ سے رابطہ ہوا۔
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کا کہنا تھا کہ کشیدگی کے دوران امریکی نائب صدر وینس نے وزیراعظم مودی سے رابطہ کیا، بھارتی حکومت نے ذلت آمیز شکست کے بعد جنگ بندی میں امریکی کردار سے مسلسل انکار کیا۔
