جی ایچ کیو حملہ، پاکستان تحریک انصاف کی ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) ویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی،سابق ایم پی اے فرح کی سبرینا سے گفتگو موجود ہے۔ مبینہ آڈیو میں  سنا جا سکتا ہے کہ فرح سبرینا سے کہہ رہی ہیں کہ اب ناں جی ایچ کیو پہنچنا ہے۔

مبینہ آڈیو میں فرح کا کہنا ہے کہ میں نکل آئی ہوں کیونکہ میم کنول نکلی ہوئی ہیں اور انہوں نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو کی طرف آنا ہے۔

فرح نے مبینہ آڈیو میں مزید کہا ہے کہ فیض آباد میں راشد حفیظ، شفیق اور سماویہ ہیں، سماویہ ہیروئن بنی آگے آگے جا رہی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں