کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

کراچی: کراچی ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا.

کوئٹہ کیلئے پی آئی اے کی پرواز پی کے 310 اڑان کے 17 منٹ بعد کراچی واپس اتار لی گئی۔

طیارے کو لینڈ کروایا گیا، خوشقسمتی سے کو حادثہ پیش نہیں آیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں