ڈاکٹر شرین مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف اور عملی سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔

اسلام آباد: اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوراں فوجی تنصیبات اور دیگر ریاستی اداروں پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے شرین مزاری ے کہا کہ آج کے بعد ان کا پاکستان تحریک انصاف کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں

سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

فیاض الحسن چوہان نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے سیاسی تشدد کے باعث پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں