
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔
بشریٰ بی بی کی آج 23 مئی تک ضمانت منظور تھی، جس کے بعد آج وہ پھر عدالت میں پیش ہوئیں
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس سماعت کی،جس کے بعد بشریٰ بی بی کی حاضری لگائی، اور 5 لاکھ روپے مچلکوں کے عیوض ضمانت منظور کی۔
