عمران خان آج نیب راولپنڈی اور مختلف مقدمات میں انسدادِ دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونگے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب راولپنڈی اور مختلف مقدمات میں انسدادِ دہشت گردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونے کا اعلان کیا ہے

عمران خان کا نے گرفتاری کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسی فیصد امکان ہے کہ آج انہیں گرفتار کیا جائے۔

ان کا مذید کہنا تھا کہ قانون تو ہے نہیں یہ کسی بھی چیز پر گرفتار کر سکتے ہیں،انہوں نے کارکنان کو ہنگامہ آرائی نہ کرنے کی بھی ہدایت کی۔

https:/pakistan/2083/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں