خوشحال خان خٹک ایکسپریس 5 سال بعد دوبارہ آج سے بحال
5سال کے طویل وقفے کے بعد خوشحال خان خٹک ایکسپریس نے آخرکار مین لائن 2 پر دوبارہ دوڑنا شروع کر دیا۔
خیبرپختونخوا، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، میانوالی اور اردگرد کے علاقوں کو دوبارہ ملک کے بڑے شہروں سے جوڑ دیا۔
خوشحال خان خٹک ایکسپریس میں گرین بوگیاں شامل کی گئی ہیں جو اپنی منزل پر گامزن ہے۔
