ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر15,217 موٹر سائیکلیں ضبط

کراچی:ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 15,217 موٹر سائیکلیں تحویل میں لی گئیں

فینسی نمبر پلیٹس، ٹنٹڈ شیشے اور دیگر غیر قانونی لوازمات کے خلاف 1,124 کارروائیاں،  ہیوی اور لائٹ ٹرانسپورٹ وہیکلز  کی 274 گاڑیاں ضبط

25گاڑیوں کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کی سفارش، 200 گاڑیوں کی رجسٹریشنز کو عارضی طور پر معطل کر کے شرائط  چھوڑ دیا گیا

شرجیل انعام میمن  نے کہا کہ کریک ڈاؤن عوام کے جان و مال کے تحفظ اور سڑکوں پر نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے ناگزیر ہے،ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔شہری قوانین کی پابندی کریں اور ایک مہذب اور ذمہ دار معاشرے کا حصہ بننے میں اپنا کردار ادا کریں۔مہم کا مقصد محفوظ، منظم اور قانون پر مبنی ٹرانسپورٹ نظام قائم کرنا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں