پارس شاہ قتل کیس میں اہم پیش رفت، ایک اور ملز دیدار شاہ گرفتار

پارس شاہ

جامشورو(رپورٹ: فرحان مگریو) پولیس نے پارس شاہ قتل کیس میں ہم پیش رفت حاصل کرلی۔

ماتلی پولیس نے پارس شاہ کے قتل کیس میں ملزم دیدار شاہ کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ پارس شاہ کی اہلیہ کی گرفتاری کے کی کارروائیاں جاری ہیں۔

واضح رہے کہ معروف مصور و اینکر سحر شاہ رضوی کے بہائی پارس شاہ کو حیدرآباد میں گھر میں ہی قتل کردیا گیا تھا، مقدمہ درج ہونے کہ باوجود کوئی پیش رفت نہیں ہوئی تھی مگر  سحر شاہ رضوی نے آئی سندھ غلام نبی میمن سے ملاقات کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کی درخواست کی تھی، جس کے بعد پولیس حرکت میں آنا شروع ہوئی

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں