قائمة

پاکستان ایران کو شکست...

پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن ایران...

کچی آبادیوں میں غیر...

کچی آبادیوں میں غیر قانونی بلند عمارتوں کے خلاف...

ہنگو میں فورسز کاآپریشن،...

ہنگو میں زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا...

قائمة

قائمة

پاکستان ایران کو شکست...

پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن ایران...

کچی آبادیوں میں غیر...

کچی آبادیوں میں غیر قانونی بلند عمارتوں کے خلاف...

ہنگو میں فورسز کاآپریشن،...

ہنگو میں زرگری میں فورسز نے بڑا آپریشن کیا...

قائمة

جی ایف ایس نے ایک بار پھر کراچی کنگز کو اسپانر کردیا

کراچی: پاکستان کے معروف تعمیراتی ادارے جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈولپر کے سی ای او عرفان واحد اور کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال کے درمیان ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 10 کے لئے ہاؤسنگ پارٹنر کے طور پر شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔

اس حوالے سے دونوں فریقین کے درمیان ایم او یو بھی سائن ہوگیا ہے۔اس پر وقار تقریب میں ایم او یو پر جی ایف ایس کے چیف ایگزیکٹو عرفان واحد اور ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محسن واحد جبکہ کراچی کنگز کے مالک سلمان اقبال نے دستخط کیے۔

اس موقے پرعرفان واحد کا کہنا تھا کہ ہم ہمیشہ کراچی کنگز کے ساتھ رہے ہیں،ان کا کہنا تھا کہ یہ سال بہت ہی خاص ہے کیوں کہ کراچی کنگز کے ساتھ وورنر، کنگ بلینز اور روی بخارا شامل ہیں، ہم امید کرتے ہیں کے کامیابی کراچی کنگز کو ہی ملے گی۔

جی ایف ایس کے ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ محسن واحد کا کہنا تھا کہ سیزن 10 میں کراچی کنگز کی ٹیم ہی شاندار کامیابی حاصل کرے گی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں