اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ایم کیو ایم رہنماؤں سے ملاقات

کراچی: اورنگی ٹریڈرز ایسوسی ایشن(OTA) کے عہدے داران کی سینئر نائب صدر عبدالقادر شیخانی کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد میں خالد محمود صدیقی، امین الحق سے ملاقات کی۔

بزنس مین اور تاجر برادری کے مسلے مسائل کے ہل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

اس موقع پر (OTA) کے جنرل سیکرٹری، رابط سیکٹرٹری امجد قریشی،چوہدری سخاوت،سید زبیر الدین، نعمان بھٹی،عدنان احمد خان، محمد عامر، محمد فہیم، شکیل احمد، اور دیگر عہدے داران موجود تھے

عبدالقادر شیخانی اور وفد میں شامل عہدے دارن کی جانب سے وفاقی  حکومت  کو بجلی کے بلز میں کمی کرنے کے اقدامات پر مبارک باد پیش کی گئی جبکہ اورنگی ٹاوٴن کی عوام ، بزنس کیمونٹی، تاجر برادری کو درپیش مسائل مشکلات کے حوالے سے آگاہ کیا گیا

ایم کیو ایم کے رہنماوں خالد مقبول صدیقی اور سید امین الحق کی جانب سے مسائل کے لیے مکمل طور پر یقین دہانی کرائی گئی جس پر اورنگی ٹریڈرز کے وفد نے او کا شکریہ ادا کیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں