ترجمان کے مطابق ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان اور ہمدرد پبلک اسکول کے زیراہتمام عالمی یوم صحت 2025 کے موقع پر 33ویں بین الاقوامی چلڈرن ہیلتھ کانفرنس کراچی 6 اپریل 2025 بروز اتوار کو بذریعہ زوم ہمدرد کارپوریٹ آفس، بحریہ ٹاؤن ٹاور، طارق روڈ کراچی میں منعقد ہوگی۔
ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان کا بین الاقوامی چلڈرن ہیلتھ کانفرنس 6 اپریل پر کرانے کا اعلان
اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔