معصوم فلسطینیون پر عیدالفطر کے روز پر بھی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
غزہ: معصوم فلسطینیون پر عید الفطر کے روز پر بھی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔
اسرائیلی فورسز نے خان یونس میں فضائی اور زمینی حملے کیے
اب تک اسرائیلی بمباری میں 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں۔
