افغانستان میں لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی: یو این ویمن ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا انتباہ

رپورٹس کے مطابق طالبان کے زیرِ اقتدار افغانستان میں خواتین کے حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہے

لڑکیوں کے لیے ثانوی اور اعلیٰ تعلیمی ادارے 3 سال سے بند ہیں جبکہ  نئے تعلیمی سال کے آغاز کے ساتھ مزید 4لاکھ لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں

پابندیاں برقرار رہیں تو2030 تک 40لاکھ سے زیادہ لڑکیاں سکول سے باہر ہو سکتی ہیں

یو این ویمن ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیما بہاؤس نےافغان لڑکیوں کے بنیادی حقوق کی فوری بحالی کا مطالبہ کیا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں