کراچی: مہنگائی کے اس دور میں سستا کھانہ ملنا کسی معجزے سے کم نہیں، ایسے کام وہ ہی لوگ کرسکتے ہیں جن کے اندر انسانیت کا درد بستاہو۔
کراچی: مہنگائی کے اس دور میں سستا کھانہ ملنا کسی معجزے سے کم نہیں، ایسے کام وہ ہی لوگ کرسکتے ہیں جن کے اندر انسانیت کا درد بستاہو۔
جماعت اسلامی کراچی نے مہنگے علاقے میں سستے کھانے کا اسٹال لگاکر کم آمدن والے افراد کیلئے آسانی پیدا کردی ہے۔
کراچی کے علاقے بھادرآباد میں جماعت اسلامی کے اسٹال پر 300 سو روپے والی بریانی 100 سوروپے میں فراہم کی جارہی ہے،200 سوروپے ہم اپنی طرف سے سبسڈی دے رہے ہیں۔
اس حوالے سے انچارج الخدمت دسترخواں بشیر روالیہ کا کہنا ہے ایسا طبقہ جو درستخواں پر نہیں بیٹھ سکتا اس کیلئے سستی بریانی کا اہتما کیا ہے تاکہ وہ خرید کر گھر لیجاسکے۔
بشیر روالیہ کا کہنا ہے کہ یہ اسٹال رمضان المبارک کے علاوہ بھی لگارہتا ہے،لوگ آئیں اور سستہ کھانہ خریدکر گھر لے جائیں۔