پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح اب حیدرآباد میں بھی چیز ویلو نے اپنے نئے اسٹور کا افتتاح کر دیا
حیدرآباد میں اپنی نوعیت کا سب سے بڑا اسٹور جہاں خواتین اور بچوں کی ملبوسات کی ہر قسم کی ورائٹی موجود ہے ۔پاکستان کے تمام بڑے برانڈ کے کپڑے ،جوتے اور دیگر اشیاء بھی موجود ہے خواتین کے لیے نہ صرف ملبوسات بلکہ دیگر ضروریات زندگی کی تمام اشیاء انتہائی مناسب قیمت میں دستیاب ہے مردوں کے لیے بھی تمام بڑے برانڈ کی دیگر اشیا موجود ہیں جہاں ایک چھت کے نیچے تمام خواتین ؤحضرات ہر قسم کی شاپنگ کر سکتے ہیں ۔
چیز ویلو کے گرینڈ اسٹور میں جدید ترین دور کے لائیو اسٹائل کی اشیاء ہول سیل ریٹ میں موجود ہیں.
چیز ویلیو کی پاکستان میں نویں برانچ کی شاندار افتتاحی تقریب میں چیرمین فاروق غفار ،سی ای او عمر فاروق ، جرنل مینیجر مارکیٹنگ اینڈ سیلز علی مفتی اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی
اس تقریب میں حیدرآباد کے شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کئ جس میں بچوں ،خواتین اور مردوں نے مختلف برانڈ کی خریدرای کی،آپ بھی اپنی خریداری یہاں سے کرسکتے ہیں۔
