کراچی میں گئس سلینڈر سے گھر کے اندر آگ لگ گئی

کراچی میں گئس سلینڈر سے گھر کے اندر آگ لگ گئی

محمود آباد کے علاقے مغل منزل میں قائم ایک عمارت کے پہلے فلور پر گھر کے اندر گئس سلینڈر سے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا

پڑوسی موقعے پر پہنچ گئے جنہوں نے گئس سلینڈر پر گھیلا کپڑا ڈال کر آگ پر قابو پالیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں