محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت اضافہ ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں دن کے اوقات میں گرمی کی شدت بڑھنے لگی ہے اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔
موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور اربن فیلڈنگ کی پیش گوئی پہلے ہی کرچکا ہے۔
https:/latest-news/19269/
