کراچی: موبائیل چور کی اسپائیٹرمین بننے کی کوشش ناکام

کراچی کے علاقے سخی حسن میں ملزم فوڈ پانڈا رائیڈر کا موبائیل چوری کرکے بھاگ یا۔

شہریوں کی جانب سے پیچھا کرنے پر ملزم عمارت پر چڑھ کیا، گھیرا تنگ دیکھ کر چلانگ لگاکر تاروں میں لٹک گیا۔

اسپائیٹرمین بننے کی کوشش میں ناکام ہونے پر ملزم نے اپنے آپ کو نیچے پھینک دیا، جہاں پر پولیس اور شہریوں نے اسے پکڑلیا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں