گورنرہاﺅس میں لکی ڈرا میں سکھر کے رہائشی طاہر حسین کا 120 گز کا پلاٹ نکل آیا
متحدہ کے سینئر رہنما ڈاکٹر فارو ق ستار نے قرعہ انداز ی کی پرچی نکالی جس میں سکھر کے رہائشی طاہر حسین کا نام درج تھا
گورنر کامران خان ٹیسوری نے پلاٹ نکلنے پر طاہر حسین کو مبارکباد دی
طاہر حسین کا کہنا تھا کہ قانون کا طالب علم ہوں، مجھے پلاٹ نکلنے کی بہت خوشی ہے۔
