اب الیکشن چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے جانے کے بعد ہوں گے، مریم نواز

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے باہر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے دھرنے سے خطاب میں مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن اپنے وقت پر اور چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے جانے کے بعد ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ کیا کہ چیف جسٹس صاحب، عوام کے اس سمندرکو دیکھ کرخوشی ہوئی یا نہیں؟ ہم کیوں مانیں وہ فیصلہ جو آپ نے بد نیتی سے کیا،

ان کا مذید کہنا تہا کہ ظلم دیکھیں کسی کو تاحیات ضمانت اور کسی کو تاحیات نااہلی دی گئی۔ ملک کو ہمیشہ یہاں سے اٹھنے والے نظریہ ضرورت نے خراب کیا۔ اب الیکشن چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کے جانے کے بعد ہوں گے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں