ابوظبی کے ولی عہدشیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان آج پاکستان پہنچینگے
وزراء ، سینئرحکام اورکاروباری شخصیات کا وفد ولی عہد کے ہمراہ ہونگے
ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کی پاکستانی قیادت کے ساتھ ملاقاتیں شیڈول ہے
سرمایہ کاری اور باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہو گی،معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی ہوں گے۔
