پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے کمی کا اعلان

قوم سے خطاب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ آئندہ 15 دن کےلیے پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج سے پیٹرول 282 روپے کے بجائے 270 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔، ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے،جس کی نئی قیمت 258 روپے ہوگی

وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ مٹی کے تیل پر 12 روپے کی کمی کی ہے، جس کی نئی قیمت 176 روپے 7 پیسے کم ہو کر 164 روپے 7 پیسے ہوگی۔ قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں