
لاہور: تحریک انصاف کے چئیرمیں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے حفاظتی ضمانت کیلے درخواست دی
تحریک انصاف کے چئیرمیں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لاہور ہائی کورٹ میں القادر ٹرسٹ کیس میں حفاظتی ضمانت کیلے درخواست دے دی
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب نے القادر ٹرسٹ کیس کی تحقیقات کر رہا ہے جو کہ غیر قانونی ہے اور گرفتاری کا بھی خدشہ ہے، نیب عدالت سے رجوع کرنا ہے اس لیے حفاظتی ضمانت منظور کی جائے۔ عدالت نے 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی
