کراچی:جی ایف ایس نے اپنی روایات برقرار رکھتے ہوئے نارٹھ ٹاؤن ریزیڈینسی میں الاٹمنٹ فائلز، الاٹیز کے حوالے کردیں
الاٹمنٹ سرمنی میں نارتھ ٹاؤن ریزیڈنسی کے الاٹیز نے خواتین اور بچوں کے ہمرا کثیر تعداد میں شرکت کی۔
الاٹیز نے گھر کا سپنا پورا ہونے پر جی ایف ایس کے سی ای او عرفان واحد، مئنیجنگ ڈائریکٹر منصور واحد، ہیڈ آف مارکیٹنگ محسن واحد اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔
الاٹیز کا کہنا تھا کہ جو کل بیج بیوتھا آج اس سنے فل دینہ شروع کردیا ہے، نارٹھ ٹاؤن ریزیڈنزی فیض ٹو میں الاٹ منٹ فائل ملنے پر بیحد خوش ہیں۔
جی ایف ایس کے ہیڈ آف مارکیٹنگ محسن واحد کا کہنا تھا کہ آج کا دن الاٹیز کے ساتھ ساتھ ہمارے لیئے بھی خوشی کا دن ہے کے جی ایف ایس پر جن الاٹیز نے اعتماد کیا تھا آج ان کا اعتماد پورا ہوا۔
محسن واحد کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے دور میں آج بھی موقع موجود ہے لوگ آئیں اور جی ایف ایس سے فائدہ اٹھائیں۔
