حکومتی کاوشوں کی بدولت میکرو اکنامک استحکام خوش آئند ہے: وفاقی وزیرخزانہ

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہنا ہے کہ حکومتی کاوشوں کی بدولت میکرو اکنامک استحکام خوش آئند ہے،جو بھی ایک سال میں حاصل کیا وہ سب کے سامنے ہے۔

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کےزیرانتظام کانفرنس سے خطاب کرتےہو ئے  وزیرخزانہ نے کہا کہ سٹالینا جارجیوا نے اعتراف کیا کہ ہماری معیشت درست سمت میں گامزن ہے۔

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ کام کرنا ہوگا۔۔موسمیاتی تبدیلی  کے چیلنجز  سے  نمٹنے کیلئےمؤثر حکمت عملی کی ضرورت ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں