وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف آج سے متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ دورہ کریں گے
دبئی میں ورلڈگورنمنٹس سمٹ میں پاکستان کی جامع معاشی ترقی، ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن اور طرز حکمرانی میں اصلاحات کا وژن اجاگر کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف کی متحدہ عرب امارات کی قیادت اور عالمی رہنماؤں سےملاقاتیں بھی شیڈول بتائی جاہی ہیں۔
