راکھی ساونت کا ائیرپورٹ پر انتظار کروں گی: ہانیہ عامر

پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا ہے کہ بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت کا ائیرپورٹ پر انتظار کریں گے۔

لندن میں ہانیہ ہامر اور دیگر اداکاروں نے ایک تقریب میں شرکت کی جہاں پاکستانی کرکٹر صائم ایوب بھی شریک ہوئے۔

میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ ہانیہ عامر نے کہا کہ  راکھی ساونت کا ائیرپورٹ پر انتظار کریں گے۔

ہانیہ کا کہنا تھاکہ بھارت میں کام کرنے کا ابھی کوئی پروگرام نہیں ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں