پرنس رحیم الحسینی اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام بن گئے

پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام بن گئے

پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم  کو شاہ کریم نے الحسینی نےتاریخی شیعہ امامی اسماعیلی مسلم روایت  کے عمل کے مطابق نامزد کیا ہے۔

یہ اعلان 5 فروری 2025 کو لزبن میں پرنس کریم اغا خان کی وصیت کے بعد امام کے اہل خانہ اور سینئر جماعتی رہنماؤں کی موجودگی میں کیا گیا

پرنس رحیم الحسینی پرنس کریم اغا خان کے بڑے بیٹے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں