کراچی: چنیسر گوٹھ میں قلت آب، شہری نے خود کو یوسی آفس سے باندھ لیا

کراچی(رپورٹ) کراچی کے علاقے چنیسر گوٹھ میں پانی کی قلت شدت اختیار کر گئی ۔ایک شہری نے احتجاجن اپنے آپ کو یوسی آفیس سے بندھ لیا۔

مکینوں کا کہنا ہے کے کافی دنوں سے علاقے میں پانی نہیں آرہا، جس باعث بہت مشکلات کا سامنہ ہے۔

انہوں نے مطالبا کیا کہ فوری طور پر قلت آب ختم کی جائے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں